ھم سے رابطہ
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
Fa
Ar
En
Ur
Fr
Hi
لنکس ڈائرکٹری
سائٹس ڈائرکٹری
ھمارے بارے میں
ھم سے رابطہ
صفحہ اصلی
لنکس ڈائرکٹری
خواتين کا صفحہ
قرآن مجيد و خواتین
دستہ بندی
مقالات
کتب
مجلات
تصاویر
ویڈیوز
آڈیوز
سافٹ وئرز
سوال و جواب
درس
لنکس
ردیف
عنوان
ڈاؤنلوڈ
نوع
91
اے اولاد آدم ! شيطان تمھيں دھوکا نہ دے، جس طرح تمھارے ماں باپ کو دھوکا دے کر بہشت س باہر نکال ديا اور ان کے لباس کو ان کے جسموں سے اتار ديا تاکہ ان کي شرمگاہيں انھيں دکھادے، کيونکہ وہ (شيطان)اور اس کے کارندے تمھيں ديکھتے ہيں اور تم انھيں نہيں ديکھتے، (ليک
92
اے ايمان والو جب تم نشے ميں ہو تو نماز کے قريب نہ جاؤ – جب تک تم يہ نہ سمجھ سکو کہ تم کيا کہہ رہے ہو اور اسي طرح جب تم جنابت کي حالت ميں ہو جب تک غسل نہ کرلو يا کہ عالم مسافرت ميں ہو، اب اگر تم بيمار يا مسافر ہو يا قضائے حاجت کي ہے اور يا عورتوں سے مباشر
93
اے ايمان والو! جب تم نماز کے ليے اٹھ کھڑے ہو تو اپنے چہرے اور ہاتھوں کو کہنيوں تک دھولو اور سراور پاؤں کا مفصّل (يا ابھري ہوئي جگہ تک) مسح کرو اور اگر حالتِ جنب ميں ہو تو غسل کرو اور اگر بيمار ہو يا مسافر ہو يا تم ميں سے کوئي (قضائے حاجت کي) پست جگہ سے آي
94
اے ايمان والو! مقتولين کے بارے ميں حکم قصاص تمہارے لئے لکھ دياگياہے۔ آزاد کے بدلے آزاد، غلام کے کے بدلے غلام اور عورت کے بدلے عورت ، پس اگر کوئي اپنے (ديني) بھائي کي طرف سے معاف کردياجائے (اور حکم قصاص خونبہا سے بدل جائے) تو اسے چاہئيے کہ پسنديدہ طريقے کي
95
اے ايمان والو! مکمل طور پر عدالت کے ساتھ قيام کرو، خدا کےليے گواہي دو اگرچہ يہ خود تمہارے ليے يا تمہارے والدين کےليے يا تمہارے اقربا کے ليے نقصان دہ ہي کيوں نہ ہو کيونکہ اگر وہ غني يا فقير ہوں تو خدا حق رکھتاہے کہ ان کي حمايت کرے اس ليے ہوي و ہوس کي پيروي
96
اے لوگو! تمھيں قيامت کے آنے ميں کوئي شک ہے(تو اس نکتے پر ذرا غور کرلو کہ ) ہم نے تمہيں مٹي سے، پھر نطفہ سے، پھر جمے ہوئي خون سے، پھر مضغہ ( گوشت کے لوتھرے) سے جو کبھي تو کسي شکل و صورت کا حامل ہوتاہے اور کبھي نہيں پيدا کياہے تا کہ تم جان لو، (کہ ہم ہر چي
97
اے لوگو! ہم نے تمہيں ايک مرد اور ايک عورت سے پيدا کياہے، اور تمہارے قبيلے اور کنبے بناديئے تا کہ تم ايک دوسرے کو پہچان سکو، ليکن تم ميں سے زيادہ مکرم و گرامي خدا کے نزديک وہ ہے جو تم ميں سے زيادہ متقي ہے اور خدا عليم و خبير ہے- [حجرات ، 13 ]
98
اے مريم!( اس نعمت کے شکرانے کے طور پر ) اپنے پروردگار کے سامنے خضوع کرو ، سجدہ بجا لاوٴاور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو ۔ [آل عمران ، 43 ]
99
اے نبي کي بيويو! جو کوئي تم سے صريح گناہ اور برے کام کي مرتکب ہوگي ، اس کا عذاب دگنا ہوگا اور يہ خدا کے ليے آسان [احزاب ، 30 ]
100
اے پيغمبر ! جو چيز خدا نے تيرے ليے حلال کي ہے اسے اپني بيويوں کو خوش رکھنے کےليے اپنے اوپر حرام کيوں کرتے ہو اور خدا غفور و رحيم ہے- [تحريم ، 1 ]
101
اے پيغمبر! اپني بيويوں سے کہہ ديجيئے، اگر تم دنيا کي زندگي اور اس کي زينت چاہتي ہو تو آؤ ميں تمہيں کچھ ہديہ دے کر اچھے طريقے سے رخصت کردوں- [احزاب ، 28 ]
102
بے شک مسلمان مرد اور مسلمان عورتيں، اور صاحب ايمان مرد اور صاحب ايمان عورتيں، فرمان الہي کے مطيع مرد اور مطيع عورتيں، سچے مرد اور سچي عورتيں، صابر مرد اور صابر عورتيں، باخشوع مرد اور با خشوع عورتيں، خرچ کرنے والے مرد اور خرچ کرنے والي عورتيں، روزہ دار مرد
103
تجھ سے (بہن بھايئوں کي مراث کے بارے ميں ) سوال کرتے ہيں ۔ان سے کہہ دو کہ خدا تمھارے ليے کلالہ (بہن بھائي ) کاحکم بيان کرتا ہے ۔ اگر ايک مرد مرجائے جس کي کوئي اولاد نہ ہو اور اس کي بہن ہوتو وہ ا س کے چھوڑے ہوئے مال سے آدھا (بطور ميراث ) لے گي اور (اگر بہن
104
تجھ سے عورتوں کے بارے ميں سوال کرتے ہيں ۔ کہہ دو کہ خدا اس بارے ميں تمہيں جواب ديتا ہے او رجو کچھ قرآن ميں يتيم عورتوں کے متعلق ، جن کے حقوق تم ادا نہيں کرتے اور ان سے شادي کرلينا چاہتے ہو اور اسي طرح چھوٹے بچوں او رناتوانوں کے متعلق تمہارے لئے بيان ہوا
105
تجھ سے پوچھتے ہيں کہ کيا خرچ کريں۔ کہہ دو کہ ہر خير و نيکي (اور فائدہ بخش مادي و معنوي سرمايہ) جو تم خرچ کرتے ہو وہ ماں باپ، قريبيوں، يتيموں، مسکينوںاور مسافروں کے ليے ہونا چاہئيے اور جو کار خير بھي تم کرتے ہو خدا اس سے آگاہ ہے (اور ضروري نہيں کہ اسے ظاہر
پہلے ← 1
پچھلا
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
اگلے
19 → آخری